پاکستان
05 نومبر ، 2012

بولان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

بولان…بلوچستان کے ضلع بولان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق بولان کے علاقے ڈھاڈر میں واقع پانی تقسیم چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ممتاز نامی شخص جاں بحق ہوگیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو مقامی ہسپتال پہنچا دیا جہاں سے ضروری کارروئی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا ، مزید کاروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

مزید خبریں :