10 نومبر ، 2012
چارسدہ. . . . .چارسدہ میں نامعلوم افراد نے سی ڈی کی دکان کوبارودی موادسے تباہ کردیا۔پولیس کے مطابق پرانابازارمیں پولیس کے مطابق دھماکے سے مز ید 3 دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔