پاکستان
12 نومبر ، 2012

مظفر آباد :ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

مظفر آباد. . . .مظفر آبادکے علاقے سید پور میں ایک ہی خا ندان کے 4 افراد قتل کردیئے گئے۔پولیس کے مطابق خا ندانی تنازع پر بہنوئی نے چھر یوں کے وار کرکے قتل کیا۔ مرنے والوں میں 7 سال کا بچہ بھی شامل ہے۔واقعے میں15 سالہ لڑکی زخمی بھی ہوئی۔

مزید خبریں :