Time 09 جولائی ، 2022
پاکستان

ملک بھر میں بجلی کا بحران جاری، شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ کے قریب پہنچ گیا

گھریلو صارفین کو لوڈ شیڈنگ میں ریلیف نہ مل سکا، پنجاب بھر کے شہری و دیہی علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے— فوٹو: فائل
گھریلو صارفین کو لوڈ شیڈنگ میں ریلیف نہ مل سکا، پنجاب بھر کے شہری و دیہی علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے— فوٹو: فائل

ملک بھر میں بجلی کا بحران جاری ہے، شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ کے قریب  پہنچ گیا ہے۔

گھریلو صارفین کو لوڈ شیڈنگ میں ریلیف نہ مل سکا۔ پنجاب بھر کے شہری و دیہی علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

بند پاور  پلانٹس میں تیل اور گیس کی کمی بھی پوری نہیں ہوسکی ہے ،کل سے صنعتی سیکٹر بند ہونے سے بجلی کی طلب کم ہونے کا امکان ہے جس سے لوڈ شیڈنگ میں کمی آسکتی ہے۔

مزید خبریں :