Time 28 جولائی ، 2022
پاکستان

صدرسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا جوڈیشل کمیشن اجلاس سے متعلق بیان

وزیر قانون اور بار کےنمائندوں سے بات ہوئی، وزیر قانون اور بار کے نمائندوں نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کی تصدیق کی ہے: احسن بھون— فوٹو: فائل
وزیر قانون اور بار کےنمائندوں سے بات ہوئی، وزیر قانون اور بار کے نمائندوں نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کی تصدیق کی ہے: احسن بھون— فوٹو: فائل

اسلام آباد:صدرسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے متعلق وزیر قانون اور بار کےنمائندوں سے بات ہوئی، وزیر قانون اور بار کے نمائندوں نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کی تصدیق کی ہے۔

احسن بھون نے مزید کہا کہ جوڈیشل کمیشن میں چیف جسٹس کی جانب سے کی گئی نامزدگیوں سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کی تصدیق کی گئی۔

احسن بھون نے کہا کہ حکومت اور  بار کے نمائندوں نے وکلاء تنظیموں کے مطالبے کی تائید کی، خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

مزید خبریں :