پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 764 پوائنٹس اضافے سے 43621 پر بند ہوا— فوٹو: فائل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 764 پوائنٹس اضافے سے 43621 پر بند ہوا— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 764 پوائنٹس اضافے سے 43621 پر بند ہوا۔

بازار میں 54 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا، کاروبار کی مالیت 16 ارب 83 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 102 ارب روپے بڑھ کر 7275 ارب روپے ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :