19 فروری ، 2012
سرگودھا…سرگودھا کے قصبہ جھاوریاں میں سات کلوکے شلجم پیدا ہوتے ہیں۔سرگودھا کے قصبہ جھاوریاں کا شماران علاقوں میں ہوتا ہے۔جو زرخیزی کے لحاظ سے انتہائی مشہور ہے۔دریائے جہلم کے کنارے پر واقع سرگودھا کے اس قصبہ میں 7 کلوگرام وزنی شلجم پیدا ہوتے ہے۔ جہاں ایک شلجم سے 5 گھروں کی ہانڈی تیار کی جاسکتی ہے یہاں کے کسانوں کا کہنا ہے کہ زمین زرخیز ہونے کے باعث یہاں پیداہونے والی سبزیاں دیگر علاقوں کی نسبت زیادہ مزے دار اور بڑئے سائز کی ہیں۔ حکومتی سطع پر اگر ان علاقوں پر توجہ دے تو زیادہ اور بہتر پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔