Time 08 نومبر ، 2022
کھیل

سیمی فائنل سے قبل ٹیم کی آرام کو ترجیح ، بابر کی اکیلے گھنٹوں پریکٹس

بابر اعظم نے الگ سے ڈیرھ گھنٹے پریکٹس کی جس دوران مینٹور میتھیو ہیڈن بھی موجود تھے۔
بابر اعظم نے الگ سے ڈیرھ گھنٹے پریکٹس کی جس دوران مینٹور میتھیو ہیڈن بھی موجود تھے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل کپتان بابر اعظم نے اکیلے گھنٹوں  پریکٹس کی۔

نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل سے قبل آج  قومی ٹیم نے پریکٹس کے بجائے آرام کو ترجیح دی ہے،  البتہ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم  اکیلے گھنٹوں  بیٹنگ پریکٹس کرتے رہے۔

 بابراعظم نے الگ سے ڈیڑھ گھنٹے پریکٹس کی جس دوران  مینٹور میتھیو ہیڈن بھی موجود تھے۔

 پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل سے قبل گراؤنڈ میں کوئی کرکٹ سیشن نہیں کیا۔


مزید خبریں :