دنیا
Time 06 دسمبر ، 2022

چاند آج اور کل خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

بدھ کا سورج طلوع ہونے تک چاند کعبۃ اللہ کے عین اوپر دیکھا جاسکے گا: فلکیاتی علوم کمیٹی— فوٹو: فائل
بدھ کا سورج طلوع ہونے تک چاند کعبۃ اللہ کے عین اوپر دیکھا جاسکے گا: فلکیاتی علوم کمیٹی— فوٹو: فائل

چاند آج اور کل خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔

فلکیاتی علوم کمیٹی کا کہنا ہے کہ سعودی مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 6 منٹ پر چاند کعبۃ اللہ کے عین اوپر ہو گا۔

فلکیاتی علوم کمیٹی کے مطابق بدھ کا سورج طلوع ہونے تک چاند کعبۃ اللہ کے عین اوپر دیکھا جاسکے گا۔

مزید خبریں :