دلچسپ و عجیب
13 دسمبر ، 2012

بر طانیہ: سوئٹ ڈش” پائی“ کھا نے کی ورلڈ چمپئن شپ

بر طانیہ: سوئٹ ڈش” پائی“ کھا نے کی ورلڈ چمپئن شپ

لندن…این جی ٹی …بر طانیہ میں سوئٹ ڈش پائی(Pie) کھا نے کی ورلڈ چمپئن کا انعقاد کیا گیا۔ پائی نامی سوئٹ ڈش کو پیسٹر ی کی ڈو کے اندرمختلف قسم کے میٹھے بھر کر تیار کیا جاتا ہے جسے اس مقابلے کے دوران مقررہ وقت میں زیادہ سے زیادہ کھانے کیلئے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا ۔میڈیا،ججز اور لوگوں کے ہجوم کے سامنے 34سالہ بر طانوی شخص Martin Clare نے مقررہ وقت میں سب سے زیادہ پائی کھا کر ورلڈ چمپئن کا ٹائٹل اپنے نا م کر لیا۔

مزید خبریں :