پاکستان
18 دسمبر ، 2012

نوشہرہ:نوشہرہ مردان روڈ پردستی بموں سے حملہ، 11افراد زخمی

نوشہرہ:نوشہرہ مردان روڈ پردستی بموں سے حملہ، 11افراد زخمی

نوشہرہ…نوشہرہ مردان روڈ پر دستی بموں کے حملے میں کم از کم گیارہ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں تین سیکیورٹی اہلکار اور7شہری شامل ہیں۔جیونیوز کے نمائندے کے مطابق نوشہرہ مردان روڈ پرپی ایف اکیڈمی ، انجینئرنگ سینٹرکے گیٹ نمبر تین پر پاک فوج کے لئے بھرتیوں کے لئے نوجوانوں کی بڑی تعداد جمع تھی کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے دستی بموں سے حملہ کردیا،حملے میں تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت سات شہری زخمی ہوئے،فوج اورسیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی کا عمل شروع کردیا ہے۔

مزید خبریں :