دلچسپ و عجیب
19 دسمبر ، 2012

لندن کے چوراہے پر نصب دنیا کا سب سے بڑا کافی کپ

لندن کے چوراہے پر نصب دنیا کا سب سے بڑا کافی کپ

لندن…این جی ٹی…اٹلی کی ایک کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا کافی کپ تیار کر لیا ہے۔ 2.9میٹراونچے اور2.6میٹر چوڑے اس کپ میں 13ہزار لیٹر کافی بھری جا سکتی ہے۔ لند ن کے ایک معروف چوراہے پر نصب 12.8ٹن وزنی اس کپ کو چار ڈیزائنرز نے 20دنوں میں تیار کیا ہے جسے سب سے بڑے کافی کپ کی حیثیت سے ریکارڈ بکس میں شامل کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :