دلچسپ و عجیب
21 دسمبر ، 2012

ہیروئن کے بعد اب انٹر نیٹ کے نشے کا علا ج بھی شروع

ہیروئن کے بعد اب انٹر نیٹ کے نشے کا علا ج بھی شروع

سیئول…این جی ٹی…کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے استعما ل کے تیز ی سے بڑ ھتے ہوئے رُحجا ن نے نو جوانوں کو ایک نشے کے طر ح اپنی گر فت میں لے لیا ہے اور جنو بی کوریا میں اس نشے کاعلا ج کر نے کے لیے خصوصی کلینک قائم کیا گیا ہے ۔ا س کلینک پر جدید ٹیکنا لو جی اور تھراپی کے ذریعے کمپیو ٹر اور انٹرنیٹ کے بے تحا شا عا دی ہوجا نے والے نو جو انوں کا علاج کیا جا ئے گا تا کہ وہ اس عادت سے چھٹکار ا حا صل کر سکیں ۔ اس کلینک کے قیام کا مقصدنوجوانوں میں صحت مند طر ز ِ زندگی کو فر و غ دینا اور کمپیو ٹر کے غیر ضر وری استعما ل کے رحجا ن کو کم کر نا ہے ۔

مزید خبریں :