02 جنوری ، 2013
مونٹیریال…این جی ٹی…جھولا جھولنا تو ہے ہی مزے کا کام اور اگر جھو لے مو سیقی بھی سنا ئیں تو یقینا مزا دوبا لا ہو جا ئے گا۔ کینیڈا کے شہر ما نٹیریا ل میں ایسے منفرد جھولے نصب کیے گئے ہیں جو جھو لنے والو ں کو موسیقی بھی سنا تے ہیں ۔ ما نٹیریا ل کی مصر وف شا ہر اہ پر نصب ان 21 جدید جھو لوں پربیٹھ کر جب پینگیں لی جا تی ہیں تو ہر جھو لا موسیقی کی مختلف لے بکھیر تا ہے اور کئی جھولوں کو ایک ساتھ ہلاکر خو بصورت دھن تر تیب دی جا سکتی ہے ۔