پاکستان
06 جنوری ، 2013

شاہ زیب قتل کیس :شاہ رخ جتوئی ،سراج تالپور کے پاسپورٹ منسوخ

شاہ زیب قتل کیس :شاہ رخ جتوئی ،سراج تالپور کے پاسپورٹ منسوخ

کراچی…شاہ زیب قتل کیس میں نامزد ملزمان شاہ رخ جتوئی اور نواب سراج تالپور کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے ہیں25 دسمبر کے دن ڈیفنس میں قتل ہونے والے شاہ زیب کی ایف آئی آر میں نامزد ملزمان شاہ رخ جتوئی اور نواب سراج تالپور کے پاسپورٹ سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد ایف آئی اے نے منسوخ کر دیے ہیں۔ ملزم شاہ رخ جتوئی کا پاسپورٹ نمبر اے سی 5304552جبکہ سراج تالپور کا پاسپورٹ نمبرکے کیو 1793372 ہے۔

مزید خبریں :