دنیا
Time 03 ستمبر ، 2023

مقبوضہ کشمیر میں صحافی کی کوئی بھی خبر آخری ثابت ہو سکتی ہے

ھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے، صحافیوں نے حکومتی اقدامات کو اپنے لیے انتباہ قرار دیا ہے: برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ— فوٹو: فائل
ھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے، صحافیوں نے حکومتی اقدامات کو اپنے لیے انتباہ قرار دیا ہے: برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ— فوٹو: فائل

برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت پریس کو ڈرانے اور خاموش کرنے کی مذموم منظم مہم چلا رہی ہے، وہاں کسی صحافی کی کوئی بھی خبر اس کی آخری خبر ثابت ہو سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا، صحافیوں نے حکومتی اقدامات کو اپنے لیے انتباہ قرار دیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ  میں کہا کہ کشمیری صحافیوں سے چھپ کر ملنا پڑا، بھارتی حکومت کے خلاف الزامات پر مقامی انتظامیہ اور پولیس نے جواب نہیں دیا، الٹا قانونی کارروائی کی دھمکیاں دیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی حکومت کے خلاف الزامات کی تحقیقات میں سال سے زیادہ عرصہ لگا ہے۔

مزید خبریں :