Time 25 اکتوبر ، 2023
کاروبار

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں آج45  پیسے کا اضافے ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 88 پیسے ہے۔

فوٹو: اسٹیٹ بینک
فوٹو: اسٹیٹ بینک

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا آج بھاؤ 50 پیسے بڑھ کر 282 روپے ہے۔

واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 31 پیسے اضافے کے بعد  279 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

مزید خبریں :