04 نومبر ، 2023
گوجرانوالہ میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل نے سڑک کنارے اپنی عدالت لگالی۔
پولیس کانسٹیبل کی پستول لہراتے شہریوں کو اُلٹا لٹا کر تفتیش کرنے کی ویڈیو سامنےآگئی، ویڈیو سامنے آنے کے بعد سی پی او نے ہیڈ کانسٹیبل شاہد نواز کو معطل کردیاگیا۔
معطلی کےاگلے روز ہیڈ کانسٹیبل نےٹرک ڈرائیور سے 25ہزار روپے لوٹ لیے۔
تاہم پولیس نےڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا لیکن گرفتاری اب تک نہ ہوسکی۔