پاکستان
15 جنوری ، 2013

چارسدہ کے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم اتوار کی رات ختم ہوگئی، سونو خان

چارسدہ کے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم اتوار کی رات ختم ہوگئی، سونو خان

پشاور… صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا سونو خان کے مطابق 15 جنوری کو ہونے والے چارسدہ کے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم اتوار کی رات ختم ہوگئی۔ پولنگ کے دوران حلقہ میں عام تعطیل ہوگی جبکہ پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک ہوگی۔ چارسدہ میں ضمنی انتخابات رکن صوبائی اسمبلی محمد علی کی وفات کی وجہ سے خالی ہوئی تھی حلقہ میں ووٹرز کی تعداد 105666 ہے جسکے 85 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں اس حلقے میں تین امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

مزید خبریں :