پاکستان
15 جنوری ، 2013

ڈاکٹر طاہر القادری نے وعدے کی خلاف ورزی کی ہے، رحمان ملک

 ڈاکٹر طاہر القادری نے وعدے کی خلاف ورزی کی ہے، رحمان ملک

اسلام آباد…وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وعدے کی خلاف ورزی کی ہے، جلسے میں خواتین اور بچے بھی ہیں ، طاقت کا استعمال مناسب نہیں ہوتا۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے اسلام آباد کے ڈی چوک میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہاکہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے وعدے کی خلاف ورزی کی ہے، طاہر القادری اپنے ساتھ خواتین اوربچے بھی لے آئیں ہیں اس لیے ان کے خلاف طاقت کااستعمال مناسب نہیں۔

مزید خبریں :