پاکستان
16 جنوری ، 2013

دھرنے کے شرکاء کیخلاف طاقت کا استعمال کو روکنے کیلئے درخواست دائر

دھرنے کے شرکاء کیخلاف طاقت کا استعمال کو روکنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد … طاہر القادری کے دھرنے کے شرکاء کے خلاف طاقت کا استعمال کو روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں درخواست مقامی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے کہ مظاہرین کیخلاف کسی بھی قسم کا ایکشن آئین میں درج بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوگا۔ وزیر داخلہ کو شرکاء کے خلاف کسی بھی قسم کے ہتھیاروں کے استعمال سے بھی روکا جائے۔

مزید خبریں :