دلچسپ و عجیب
25 فروری ، 2012

ایکیوریم میں تیرتی مچھلیاں لیزر لائٹ سے پر یشان

ایکیوریم میں تیرتی مچھلیاں لیزر لائٹ سے پر یشان

کراچی … این جی ٹی … عام طور پر ایکیوریم میں موجود مچھلیاں صرف دائیں سے بائیں تیرتی نظر آتی ہیں لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسی مچھلیوں سے ملوارہے ہیں جو ہیں تو ذہین لیکن ایک مشکل میں پھنس گئی ہیں۔ رنگ برنگی ان مچھلیوں کی ذہانت کا امتحان لینے کیلئے ان کے مالک نے ان کے اوپر پانی میں لیزر لائٹ ڈالی جس سے یہ مچھلیاں حرکت میں آکر اسے پکڑنے کیلئے سر گرم ہو گی ۔لیز رلائٹ کی حقیقت سے نا واقف یہ مچھلیاں اپنے جسم اور آ س پاس مو جود سرخ لائٹ کو ایک گیند سمجھ کر اسے اپنے منہ سے پکڑ کر کھانے کی کو شش کر تی رہیں ۔

مزید خبریں :