پاکستان
18 جنوری ، 2013

ایم کیو ایم اور اے این پی کا باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ایم کیو ایم اور اے این پی کا باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد…ایم کیو ایم نے دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی بنانے کے حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی، جب کہ باہمی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے وفد نے افراسیاب خٹک کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے رہنما سینٹر بابر خان غوری سے ملاقات کی اور رکن سندھ اسمبلی منظر امام کے قتل پر اظہار تعزیت کیا۔ دونوں جماعتوں کے رہ نماوٴں نے دہشت گردی کے خلاف متحد ہوکر قانون سازی اور مشترکا حکمت عملی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

مزید خبریں :