پاکستان
24 جنوری ، 2013

شہباز شریف کاصوبے بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کا حکم

 شہباز شریف کاصوبے بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کا حکم

لاہور…وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے عید میلاد النبی کے موقع پر صوبے بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے انتظامیہ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ میلاد النبی کے جلوسوں کی سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں ، جلوسوں اور محافل کی سکیورٹی کیلئے پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے ، وزیراعلی شہباز شریف نے کہا کہ عید میلادالنبی کے جلوسوں کے روٹ پر جنریٹرز اور لائٹس کا مناسب انتظام کیا جائے ۔

مزید خبریں :