دلچسپ و عجیب
31 جنوری ، 2013

امریکا میں اس سال ٹاپ ڈاگ کا میدان کون مارے گا؟؟

 امریکا میں اس سال ٹاپ ڈاگ کا میدان کون مارے گا؟؟

نیویارک…امریکا میں اس سال ٹاپ ڈاگ کا میدان کون مارے گا؟؟نیویارک میں سالانہ ڈاگ شو میں سب کو پتہ چل جائے گا۔اس سال مقابلہ ویسٹ منسٹر کی بجائے ہوگا۔نیویارک میں جس کے لیے سب نے ہی خوب تیاریاں شروع کردی ہیں، ایک سے بڑھ کر ایک بناوٴ سنگھار بھی جاری ہے ، کوئی مالک سے محبت کے اظہار میں مصروف ہے ،، تو کوئی گھوم کر فوٹو سیشن کروارہاہے۔کینل کلب کے حکام نے famous ڈاگز کی ایک فہرست بھی جاری کردی ہے ،جس میں ٹاپ فائیو میں جگہ بنائی ہے، بڑے سائز کے ڈاگزنے۔بڑے ، خوبصورت اور منفر د ڈاگزکے انتخا ب کا یہ مقابلہ 12 اور 13 فروری کوہوگا۔

مزید خبریں :