Time 08 مئی ، 2024
پاکستان

لاہور سیشن کورٹ میں جعلی وکیل اصلی وکلا کے ہتھےچڑھ گیا

 
جعلی وکیل ایڈیشنل سیشن جج محمدمشتاق کی عدالت میں فراڈ کے مقدمے میں پیش ہوا تھا : ذرائع/فوٹوفائل
جعلی وکیل ایڈیشنل سیشن جج محمدمشتاق کی عدالت میں فراڈ کے مقدمے میں پیش ہوا تھا : ذرائع/فوٹوفائل

لاہور کی سیشن عدالت میں جعلی وکیل اصلی وکلاکے ہتھےچڑھ گیا۔

ذرائع کے مطابق  جعلی وکیل ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق کی عدالت میں فراڈ کے مقدمے  میں  پیش ہوا تھا جہاں وہ اصلی وکلا کے ہتھے چڑھ گیا۔

وکلا نے جعلی وکیل جنید ستار بٹ کو پکر کر پولیس کے حوالے کر دیا جسے تھانہ اسلام پورہ پولیس نے تحویل میں لیکر تفتیش کا آغاز کر دیا۔

مزید خبریں :