Time 30 مئی ، 2024
کاروبار

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
فوٹو: فائل

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج انٹر بینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔

آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پربند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے اضافے کے بعد 279.49 روپے ہے۔


مزید خبریں :