05 فروری ، 2013
گھوٹکی…گھوٹکی کے قریب رہڑکی میں خسرہ کی وباء سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ،اسپتال ذرائع کے مطابق رہڑکی کے علاقے میں خسرہ کے باعث ایک بچہ جاں بحق ہوگیا محکمہ صحت ضلع گھوٹکی کے مطابق خسرہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بارہ ہو گئی ہے ۔