دلچسپ و عجیب
07 فروری ، 2013

چاکلیٹ سے تیار کردہ روشنی پھیلاتا منفرد لیمپ

چاکلیٹ سے تیار کردہ روشنی پھیلاتا منفرد لیمپ

اسٹاک ہوم…این جی ٹی…سوئیڈن میں منعقد کردہ فرنیچر فئیر 2013 میں جہاں ایک طرف دلچسپ ڈیزائن کے شاہکار عام نمائش کیلئے رکھے گئے وہی چاکلیٹ سے بنا لیمپ بھی روشنی بکھیرتا رہا جسے دیکھ کرلوگ دنگ رہ گئے ہیں۔ چو کور شکل میں بنایا گیا یہ لیمپ مکمل طور پرچاکلیٹ سے بنایا گیا ہے جس کے اندر ایک بلب بھی مو جود ہے۔جیسے ہی اس لیمپ کو جلایا جاتاہے تو 15منٹ کے اندر اس میں مو جود بلب کی تپش سے چاروں اطراف سے چاکلیٹ پگھل جاتی ہے اور بلب سامنے نمو دار ہو کر روشنی پھیلاتاہے۔

مزید خبریں :