Time 02 اگست ، 2024
پاکستان

پی ٹی آئی قیادت کی بھوک ہڑتال میں عدم دلچسپی، کیمپ میں شاہد خٹک اکیلے رہ گئے

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان اسمبلی بھوک ہڑتالی کیمپ سے دور ہونے لگے۔

پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے عمران خان کی رہائی کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ لگا رکھا ہے۔

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی بھوک ہڑتالی کیمپ سے دور ہونے لگے اور ارکان اسمبلی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شرکت کیلئے دلچسپی نہیں دکھا رہے۔

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی بھی بھوک ہڑتال میں عدم دلچسپی دکھا رہی ہے اور  کیمپ میں اکیلے پی ٹی ائی رکنِ اسمبلی شاہد خٹک ہی رہ گئے۔

مزید خبریں :