پاکستان
17 فروری ، 2013

کوئٹہ دھماکا، امریکی سفیرکی مذمت،متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

کوئٹہ دھماکا، امریکی سفیرکی مذمت،متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

اسلام آباد…پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے گذشتہ روز کوئٹہ کرانی روڑ پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے ایک بیان میں امریکی سفیر نے کہا کہ امریکہ اس طرح کے غیر انسانی ، فرقہ وارانہ ، عدم برداشت کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہے اور اس موقع پر پاکستان کے عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتا ہے۔

مزید خبریں :