پاکستان
18 فروری ، 2013

وزرا ء کی ڈی نوٹیفکیشن کے بعد اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ ہوگا،اسپیکر سندھ اسمبلی

وزرا ء کی ڈی نوٹیفکیشن کے بعد اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ ہوگا،اسپیکر سندھ اسمبلی

کراچی…مسلم لیگ فنکشنل کے ارکان سندھ اسمبلی نے اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق اراکین سے گفتگو کرتے ہو ئے اسپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے درخواست نہیں دی ،وزرا کے ڈی نوٹیفائی ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید خبریں :