پاکستان
19 فروری ، 2013

توقیرصادق کوایک ہفتے میں یواے ای سے ڈی پورٹ کیے جا نے کا امکان

توقیرصادق کوایک ہفتے میں یواے ای سے ڈی پورٹ کیے جا نے کا امکان

لاہور…توقیرصادق کوایک ہفتے میں یواے ای سے ڈی پورٹ کیے جا نیکاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق النور بیکرز کے مالک ناصرالمنظوری نے ویز امنسوخی کیلئے امیگریشن حکام کودرخواست دیدی، توقیر صادق النوربیکرزکے مالک کے ویزے پریواے ای گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق یواے ای حکام نے ابوظہبی میں النوربیکرزکوبھی سیل کر دیا۔

مزید خبریں :