پاکستان
19 فروری ، 2013

سانحہ کوئٹہ: جاں بحق افراد کے لواحقین کے دھرنے کا تیسرا روز

سانحہ کوئٹہ: جاں بحق افراد کے لواحقین کے دھرنے کا تیسرا روز

کوئٹہ…کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے دھرنے کا آج تیسرا دن ہے، مظاہرین نے دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف کارروائی تک 89 میتوں کی تدفین سے انکار کررکھا ہے۔ وزیر اعظم نے آج پارلیمانی وفد کوئٹہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں :