پاکستان
19 فروری ، 2013

سندھ ہائیکورٹ کے مستقل کیے گئے3 ججزنے حلف اٹھالیا

سندھ ہائیکورٹ کے مستقل کیے گئے3 ججزنے حلف اٹھالیا

کراچی… سندھ ہائیکورٹ کے مستقل کیے گئے3 ججزنے حلف اٹھالیا،نئے ججوں سے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے حلف لیا۔حلف اٹھانیوالوں میں جسٹس ناصرشیخ ،جسٹس ندیم اختر اورجسٹس ایم شفیع صدیقی شامل ہیں۔

مزید خبریں :