پاکستان
20 فروری ، 2013

الیکشن کمیشن کا اجلاس،گورنر اسٹیٹ بینک ، چیئرمین نادر او ایف بی آر، شریک

 الیکشن کمیشن کا اجلاس،گورنر اسٹیٹ بینک ، چیئرمین نادر او ایف بی آر، شریک

اسلام آباد…چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا طریقہ کار طے کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک ، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین نادرا اور نیب حکام اجلاس میں شریک ہیں۔

مزید خبریں :