20 فروری ، 2013
اسلام آباد…وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ اور کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کے لیے بھی دعا کی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے پارلیمانی وفد کے دورہ کوئٹہ اور جاں بحق افراد سمیت دیگر سے کئے جانے والے مذاکرات پر بریفنگ دی۔