21 فروری ، 2013
کوئٹہ… سانحہ ہزارہ ٹاوٴن کے زخمیوں کولے کر سی 130 طیارہ کراچی کیلئے روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق طیارے میں 39 زخمی اور ان کے اہل خانہ کو لایا جارہا ہے، زخمیوں کو اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کیاجائیگا۔