صحت و سائنس
29 فروری ، 2012

نیند کی گولیاں موت کا خدشہ 4گنا زیادہ بڑھا دیتی ہیں ، تحقیق

نیند کی گولیاں موت کا خدشہ 4گنا زیادہ بڑھا دیتی ہیں ، تحقیق

پیرس…امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق عمومی طور پرتجویز کی جانے والی نیند کی گولیاں موت کا خدشہ 4گنا بڑھا دیتی ہیں، جبکہ ان گولیوں سے کینسر کا خطرہ بھی35فیصد بڑھ جاتا ہے لیکن اس کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔

مزید خبریں :