Time 23 اکتوبر ، 2024
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے

پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ  کوما میں چلے گئے۔

شفقت چیمہ کے اہل خانہ کے مطابق دماغ کی شریان میں خون جم جانے سے شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے ہیں۔

شفقت چیمہ لاہور کے نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

اہل خانہ نے مداحوں سے شفقت چیمہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔


مزید خبریں :