پاکستان
23 فروری ، 2013

کراچی: کورنگی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ملزمان گرفتار

کراچی: کورنگی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ملزمان گرفتار

کراچی … کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں کورنگی کراسنگ کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مقامی مسجد کے معلم قاری محمد امین کو قتل کردیا ۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اہلسنت والجماعت کے مطابق قاری محمد امین ان کا کارکن تھا۔

مزید خبریں :