پاکستان
23 فروری ، 2013

پاک فوج کی 23 مارچ کی سالانہ پریڈ مسلسل ساتویں بار ملتوی

پاک فوج کی 23 مارچ کی سالانہ پریڈ مسلسل ساتویں بار ملتوی

راولپنڈی … پاک فوج کی 23 مارچ کو ہونے والی سالانہ پریڈ مسلسل ساتویں بار ملتوی کر دی گئی ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق پاک فوج کی سالانہ پریڈ آخری بار 2006 ء میں منعقد ہوئی تھی۔ پریڈ ملتوی کرنے کی وجہ پاک فوج کی مغربی سرحدوں پر تعیناتی اور اندرونی سیکیورٹی صورتحال ہے، پاک فوج کی دیگر تقاریب 23 مارچ کو معمول کے مطابق ہوں گی۔

مزید خبریں :