دلچسپ و عجیب
24 فروری ، 2013

لاس اینجلس:تلوار نگلنے کے عالمی دن،بازی گروں کے کمالات

 لاس اینجلس:تلوار نگلنے کے عالمی دن،بازی گروں کے کمالات

لاس اینجلس…تلوار نگلنے کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کے کئی شہروں کی طرح لاس اینجلس میں بھی ان بازی گروں نے اپنے کمالات دکھا کر سب کوحیران کردیا۔تلوار اپنے حلق میں اتارنے والوں میں ایمی ایمنیشیا بھی شامل ہیں، ایمی کو یہ فن سیکھے ابھی کچھ ہی ماہ ہوئے ہیں مگر وہ بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ اس نے دوسرے تربیت یافتہ سوارڈ سویلرز نے کرتب دکھانے کیلیے تلواریں سنبھالیں تودیکھنیوالوں کارش لگ گیا۔ بس پھر کیا تھا خطروں کیان کھلاڑیوں نے وہ کر دکھایا جو ہرکسی کے بس کی بات نہیں۔

مزید خبریں :