24 فروری ، 2013
جوہانسبرگ…جنوبی افریقا میں دنیا کی سب سے بڑی سوئمنگ ریس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ریس میں ماہر تیراکوں نے شرکت اور خصوصی طور پر منعقد کیے گئے اس مقابلے کو جیتنے کیلئے اپنی تیراکی کی صلاحیتوں کا بھرپور استعما ل کیا۔دنیا کے سب سے بڑے اس سوئمنگ مقابلے کو دیکھنے کیلئے مقامی افراد کے علاوہ سیا حوں کی بھی ایک بڑی تعداد ساحل کے کنارے مو جود تھی جنھوں نے مقابلے میں شریک تیراکوں کی خوب حوصلہ افزائی کی۔