Time 21 دسمبر ، 2024
جرائم

کراچی: سرجانی میں پولیو ورکر کے سامنے بے لباس ہوکر آنیوالا شخص گرفتار

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں پولیو ورکرکو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق پولیو ورکر  18 دسمبرکی دوپہر فلیٹ میں پولیو کے قطرے پلانےگئی تھی جس دوران ایک شخص بے لباس ہوکر پولیو ورکر کے سامنے آگیا۔

پولیس نے پولیو ورکرکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے اس شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔


مزید خبریں :