Time 30 دسمبر ، 2024
انٹرٹینمنٹ

زارا نور عباس کا بھائی کی شادی میں پہنا گیا جوڑا تنقید کی زد میں، اس جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

زارا نور عباس کا نکاح کی تقریب پر پہنا گیا جوڑا صارفین کو کچھ زیادہ پسند نہیں آیا—فوٹو: انسٹاگرام/زارا نور

اداکارہ زارا نور عباس کے بھائی کی شادی میں پہنے جانے والے جوڑے کے چرچے ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی زیادہ ہو رہے ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ اسما عباس کے بیٹے احمد کی شادی لاہور میں ہوئی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

شادی کی مختلف تقریبات پر زارا اور اسما عباس کے رقص کی بھی متعدد ویڈیوز وائرل ہیں جنہوں نے صارفین کی توجہ خوب اپنی جانب مرکوز کروائی۔

تاہم زارا نور عباس کا نکاح کی تقریب پر پہنا گیا جوڑا صارفین کو کچھ زیادہ پسند نہیں آیا۔

جوڑے کی تفصیلات:

زارا نور عباس کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصاویر میں انہوں نے بتایا کہ یہ جوڑا حسین رہر کا ہے۔

اس برانڈ کی ویب سائٹ کے مطابق آف وائٹ، گولڈن اور سرخ رنگ کے اس لباس کی قیمت 3 لاکھ 95 ہزار روپے ہے۔

زارا نور عباس کا بھائی کی شادی میں پہنا گیا جوڑا تنقید کی زد میں، اس جوڑے کی قیمت کیا تھی؟
فوٹو: اسکرین گریب

آئیے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کیے جانے والے کچھ تبصرے ملاحظہ کرتے ہیں۔

مزید خبریں :