Time 13 جنوری ، 2025
جرائم

گجرات: 13 سال بعد منتوں مرادوں سے پیدا ہونیوالی 4 سالہ بچی قتل، زیادتی کی تصدیق

گجرات: 13 سال بعد منتوں مرادوں سے پیدا ہونیوالی 4 سالہ بچی قتل، زیادتی کی تصدیق
 بچی کو ایک ہفتہ قبل ٹیوشن جاتے ہوئےاغوا کیا گیا تھا جس کی لاش بوری میں بند ملی تھی/ فائل فوٹو

گجرات میں قتل کی جانے والی 4 سالہ بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق 4 سالہ بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ کیس میں 3 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

 بچی کو ایک ہفتہ قبل ٹیوشن جاتے ہوئےاغوا کیا گیا تھا جس کی لاش بوری میں بند ملی تھی۔

بچی کی والدہ نے انصاف کا مطالبہ کیا اور کہا کہ بچی 13 سال کی دعاؤں کے بعد پیدا ہوئی تھی۔

مزید خبریں :