دلچسپ و عجیب
03 مارچ ، 2013

نیپالی خاتون نے ایک ہفتے میں دو مرتبہ ماﺅنٹ ایورسٹ سَرچوٹی سرکرلی

نیپالی خاتون نے ایک ہفتے میں دو مرتبہ ماﺅنٹ ایورسٹ سَرچوٹی سرکرلی

کھٹمنڈو....نیپالی خاتون اےک ہفتے مےں دنےا کی بلند ترےن چوٹی ماﺅنٹ اےورسٹ دو مرتبہ سَر کرنے والی دنےا کی پہلی خاتون بن گئی ہےنیپال سے تعلق رکھنے والی29سالہ شورم شرپا نے کوہِ پےمائی کے سےزن مےں اےک ہی ہفتے کے دوران ماﺅنٹ اےورسٹ کی20ہزار35فٹ کی چوٹی کو دو بار سَر کرنے کا منفرد کارنامہ سر انجام دےا۔شورم شرپاکے اس شاندار کارنامے کو گےنز کی جانب سے تسلےم کےے جانے کے بعد گزشتہ دنوں دارالحکومت کھٹمنڈو مےں منعقد کی گئی اےک تقرےب مےں انہےں ملک کے سےاحتی وزےر کے ہاتھوں باقاعدہ طو ر پر گےنز کی اعزازی سند سے نوازا گےا۔

مزید خبریں :