Time 05 فروری ، 2025
کھیل

بس چلے تو سری نگر جاکر لیگ کروادوں: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظفرآباد پہنچ گئے۔

میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا  ان کا بس چلے تو وہ سری نگر میں جاکر لیگ کروا دیں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ اسپورٹس کی وجہ سے آپ پڑوسی ملک سے تعلقات بہتر بناسکتے ہیں لیکن اگر نیت ہی نہ ہو تو کام نہیں ہوسکتا۔

مزید خبریں :