Time 30 مارچ ، 2025
دنیا

کینیڈا کا ٹرمپ کیجانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ

کینیڈا نے ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

 جیونیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کینیڈا کے وزیردفاع بِل بلیئر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رویہ ہمارے لیے کافی چیلنجنگ ہے، صورتِ حال نے احساس دلایا ہے کہ ہم نے اپنے بین الاقوامی اتحادیوں کے ذریعے مزید مضبوط ہونا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کینیڈا نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید خبریں :